مظبوط ریاست اور مستحکم معیشت کیلئے سیاسی استحکام لازم ہیں، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سیاستدان دشمنی کی آگ نہیں بڑھاتے گفت و شنید فروغ کے اسباب پیدا کرتے ہیں، مظبوط ریاست اور مستحکم معیشت کیلئے سیاسی استحکام لازم ہیں پیپلز پارٹی کی ؎ ملکی و قومی مفاد اور جمہوریت کیلئے سیاسی مخالفین سے ڈائیلاگ کی تاریخ ہے۔ سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل مکین قومی دھارے میں شامل ہونے کیلئے آنا پرستی اور خود پرستی کے خول کو اتار پھینکنے کا یقین دلائےحب الوطنی کا تقاضا اور قومی فریضہ وزمہ داری ہے کہ ریاست دشمنی اور تقسیم انتشار وخلفشار سے گریز کیا جائےآئین کے محور و مرکز پارلیمان کی تکریم و توقیر کے زریعے سیاستدانوں کو اپنے قد میں اضافہ کا باعث بننا چاہئے پارلیمان میں تضحیک و توہین طرز عمل حق نمائندگی کی نفی کے مترادف ہے۔نیئربخاری نے مزید کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے حکومت بنانے کیلئے اکثریتی پارلیمانی پارٹیوں کو آئینی حق استعمال کا موقع فراہم کیاپیپلز پارٹی پارلیمانی نظام تسلسل کی ن لیگ حکومت کو حمایت دے رہی ہے۔پیپلز پارٹی کا ن لیگ حمایت پارلیمانی نظام کو مظبوط کرنے کا آئینی حل ہے انہوں نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت میں زراعت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہےپیپلز پارٹی دور میں گندم امدادی قیمت اضافے کا ثمرہے کہ آج ملک گندم میں خود کفیل ہے،معیشت کو سدھارنے قرضوں سے نجات کیلئے زراعت ترجیع اولین بنائی جائے ۔نیر بخآری نے کہا ہے کہ بمپر گندم پیداوار سے ملکی خزانے کی بچت کے فوائد کسان کاشتکار تک پہنچنے چاہیں۔

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ