وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری کیخلاف ایف آئی اے کی بڑی کارروائیاں جاری

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد اور سرگودھا کی 8 کاروائیاں کاروائیوں کے نتیجے میں 8 مقدمات درج مقدمات میں نامزد ملزمان میں فریاد علی ، ظہیر بابر، امان اللہ ، محمد شعیب ، محمد حیات شامل چھاپہ مار کاروائیاں تحصیل اوکاڑہ ، اڈا کسان روڈ اوکاڑہ، چک نمبر 119 این بی سرگودھا ، چک نمبر 249 آر بی بلوچ والا فیصل آباد اور بھگتانوالہ سرگودھا میں کی گئیں ابتدائی تفتیش کے مطابق مذکورہ مقامات پر ہوٹل ، گھروں دفاتر اور ٹیوب ویلز کو براہِ راست کنڈا ڈال کر اور میٹر میں چھیڑ چھاڑ کر کے چوری شدہ بجلی استعمال کی جا رہی تھی بجلی چوری سے قومی خزانے کو لاکھوں روپے مالیت کا نقصان پہنچ رہا تھا ابتدائی تخمینے کے مطابق بجلی چوری سے مجموعی طور پر قومی خزانے کو 10 لاکھ 75 ہزار روپے سے زائد کا نقصان پہنچا چھاپہ مار کاروائیوں میں فیسکو حکام بھی ہمراہ فیسکو حکام نے موقع پر کنکشن منقطع کر کے بجلی چوری میں استعمال ہونے والی کیبلز اور دیگر سامان قبضہ میں لے لیا بجلی چوری میں فیسکو حکام کی معاونت کے حوالے سے بھی تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا جا رہا ہے ، مزید تفتیش جاری ہے ۔

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ