اسلام آباد ایئرپورٹ پر تھریٹ امیج ریکگنیشن کمپیوٹر بیسڈ ٹریننگ مکمل کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دینے کی تقریب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے تعاون سے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تھریٹ امیج ریکگنیشن کمپیوٹر بیسڈ ٹریننگ مکمل کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔

پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن کے سیکیورٹی اینڈ جسٹس کے سربراہ ڈاکٹر جو وائٹل نے بطور اعزازی مہمان خصوصی شرکت کی۔

تقریب میں پاکستان کسٹمز کے (ڈی ڈی جی) (این این ڈی اے) اور سی او او/ایئرپورٹ منیجر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے بھی شرکت کی۔

بنیادی طور پر ایکس رے اسکریننگ کمپیوٹربیسڈٹریننگ (سی بی ٹی) آڈیٹر کورس میں ایویشن سیکیورٹی ریگولیٹری افسران اور انسپکٹرزنے شرکت کی۔

پاکستان کسٹمز، ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اور کارساز کے نمائندوں نے بھی تربیتی پروگرام میں شرکت کی۔

(یو کے-ڈی ایف ٹی) نے ایکس رے اسکریننگ سرٹیفیکیشن آڈیٹرز کے لیے ضروری آلات اور تربیت فراہم کی۔

جدید ترین ہارڈویئر اور سافٹ ویئر سپورٹ سے شرکاء کی اسکریننگ کی صلاحیتوں اور ہوابازی میں سیفٹی سٹینڈرڈز کا معیار بلند ہوگا ۔

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان یہ مشترکہ کوشش دونوں ممالک کے درمیان پائیدار شراکت داری اور باہمی احترام کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ایئر کموڈور (ر) شاہد قادر، ڈائریکٹر ایوی ایشن سیکیورٹی PCAA نے برطانیہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ