تھرپارکر (نیوز ڈیسک) تھرپارکر میں اسلام کوٹ کے گاؤں مھتار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
آتشزدگی کے باعث 20 سے زائد کچے مکانات جل گئے۔
علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائر بریگیڈ عملہ اطلاع ملنے کے باوجود پہنچ نہ سکا تھا۔