بارانی زرعی یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم کی گورنر پنجاب سردار سیلم حید ر خان سے ملاقات

لاہور(سٹا ف رپورٹر)پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم نے گورنر پنجاب سردار سیلم حید ر خان سے ملاقات کی اور گورنر پنجاب و یونیورسٹی چانسلر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے شیلڈ اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور یونیورسٹی میں جاری تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں بارے گورنر پنجاب و یونیوسٹی چانسلرکو آگاہ کیا گورنر پنجاب سردار سیلم حید ر خان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بارانی زرعی یونیورسٹی کی زراعت، لائیوسٹاک،زرعی انجئینرنگ، پولٹری ودیگر شعبوں میں مثالی تعلیمی و تحقیقی خدمات ہیں اور بارانی یونیورسٹی کو مزید بہتر بنانا میری اولین ترجیح ہو گی گورنر پنجاب نے مزیدکہاکہ پنجاب بارانی زرعی یونیوسٹی سمیت باقی تمام یونیورسٹیز کو درپیش مسائل اور مشکلات کو حل کرنا اولین ترجیح ہو گی گورنر پنجاب و یونیورسٹی چانسلر نے وائس چانسلر کو یقین دہانی کرائی کہ وہ جلد ہی یونیورسٹی کا دورہ کریں گے اور یونیورسٹی سے متعلقہ معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے اور یونیورسٹی کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے یونیورسٹی کو درپیش مسائل کو بہتر انداز میں حل کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائیں گے گورنر پنجاب سردار سیلم حید ر خان سے ملاقات کے موقع پر یونیورسٹی وائس چانسلر کے ہمراہ وفد میں یونیورسٹی کے ڈاریکٹر سپورٹس ڈاکٹر سعد عمران، ڈاریکٹر پلاننگ ڈاکٹر کامران احمد اور اٹک کیمپس کے ڈاریکٹر ڈاکٹر رفعت حیات بھی شامل تھے۔

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ