وزیرداخلہ کاجعلی شناختی کارڈمافیاکےخاتمےکیلئےموثرایکشن کاحکم

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ ،عوام کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے،جعلی شناختی کارڈ مافیا کے خاتمے کے لیے موثر ایکشن کا حکم اور 6 بڑے شہروں میں نادرا سینٹرز میں اضافے کا 7 روز میں پلان طلب کر لیا ۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نادرا ہیڈ کوارٹر دورہ کے دوران بڑے فیصلے پاکستان بھر میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور تجدید کی سہولت دی جائے گی پاکستان بھر میں یونین کونسل کی سطح پر بائیو میٹرک مشینیں لگائی جائیں گی محسن نقوی نے یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ اور تجدید کی سہولت فراہم کرنے کے پلان کو چند روز میں حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی اور شناختی کارڈز کے نظام کو فول پروف۔ بہتر اور تیز رفتار بنانے کا پلان طلب کر لیا ۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ نادرا سنٹرز کے دورے کئے ۔ حالات کا جائزہ لیا۔ عوام کو مشکلات کا سامنا ہےایسا پلان بنایا جائے جس سے نادرا سنٹرز پر آنے والوں کو آسانی ہو اور کام بلا تاخیر ہو۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے 6 بڑے شہروں میں نادرا سنٹرز میں اضافے کا 7 روز میں پلان طلب کر لیا اس کے ساتھ کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباداور راولپنڈی میں مزید سنٹرز بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کی ہدایت کردی ۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا جعلی شناختی کارڈ مافیا کے خاتمے کے لئے موثر ایکشن کا حکم دیا وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا آپریشنل روم کا دورہ وفاقی وزیرداخلہ کو پاکستان بھر کے نادرا سنٹرز کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کے نظام کے بارے بریفنگ دی گئی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہاوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت نادرا ہیڈ کوارٹر کے کانفرنس روم میں اجلاس نادرا کو عوام کے لئے مزید فرینڈلی بنانے کے لیے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیاوفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا اور نادرا کے اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

تازہ ترین

January 20, 2025

خیبر پختونخوا کے عوام کیلئے امن و ترقی کی ضرورت، روٹری کلب کی خدمات قابل تعریف ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

January 20, 2025

چیئرمین سینیٹ کا اسلام آباد میں 10 ویں سالانہ میڈیا کرکٹ لیگ 2025 کی اختتامی تقریب سے خطاب

January 20, 2025

آصف علی زرداری کو وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے محتسب کی سالانہ رپورٹ 2024 ء پیش کر دی

January 20, 2025

عمان کے سفیر کی گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات

January 20, 2025

آصف علی زرداری سے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل ڈاکٹر محمد باقری کی ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

January 18, 2025

گزرا سال اور پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی