لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف اور صدر شہبازشریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اجلاس میں سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف اور پارٹی کے مرکزی و صوبائی عہدیدار شریک ہیں متعلقہ ڈویژن کے کوآرڈینیٹرز بھی اجلاس میں موجود ہیں اجلاس آج خیبرپختونخوا کے ہزارہ اور مالاکنڈ میں پارٹی کے لئے موزوں امیدواروں کا انتخاب کرے گا۔
مزید پڑھیں: ن لیگی پارلیمانی بورڈ کا دوسرا اجلاس، نواز و شہباز سیکریٹریٹ پہنچ گئے