پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں ، صدر زرداری

اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی صورتحال چاہے جیسی بھی ہو یا اس میں کوئی بھی تبدیلی ہو ، پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط، پائیدار اور سدا بہار رہے ہیں اور دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے کے بنیادی مفادات اور اہم خدشات سے متعلق امور پر ایک دوسرے کی بھرپور حمایت کی ہے، مختلف خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کیا ہے اور ممالک کے درمیان دوستانہ تبادلوں کی مثال قائم کی ہے۔منگل کے روز چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو میں صدر زرداری نے کہا کہ سال 2024 میں پاکستان کا صدر منتخب ہونے کے بعد چینی میڈیا کو ان کا یہ پہلا انٹرویو ہے ۔
21 مئی کو چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر کئے جانے والے انٹرویو میں آصف زرداری نے گزشتہ نسل کے رہنماؤں کے درمیان پاکستان اور چین کی گہری دوستی کو یاد کیا۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تکمیل ، “بیلٹ اینڈ روڈ” انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر، “تین عالمی انیشی ایٹوز ” اور دیگر اہم گلوبل گورننس کے چینی تصورات نے انسانی تہذیب کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ