مولانا اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے کے بعد ساتھی کو چھوڑ جاتے ہیں، چیئرمین سنی اتحاد کونسل

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے مولانا فضل الرحمان پر لفظی گولہ باری کر دی کہا کہ مولانا کے ساتھ اتحاد کا مخالف ہوں، وہ اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے کے بعد ساتھی کو چھوڑ جاتے ہیں۔ یہ فن صرف انہی کو ہی آتا ہے
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا کہتے تھے کہ عورت کی حکمرانی حرام ہے اور محترمہ کی ہی حکومت میں ہی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین بنے نوازشریف کے ساتھ تھے، پھر دوسری سائیڈ پر ہوگئے۔ مولانا کے ساتھ اتحاد کا مخالف ہوں، وہ اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے کے بعد ساتھی کو چھوڑ جاتے ہیں۔
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین کا مزید کہناتھا کہ مولانا صاحب اب کتنی خوبصورتی کے ساتھ حکومت میں حصہ دار ہیں، شاید مولانا گورنربننا چاہ رہےہیں۔ یہ فن صرف انہی کو ہی آتا ہے۔
انکا مزید کہنا تھا کہ عمران خان پرایک اورنیاکیس بن رہاہے، عمران خان پرجھوٹےمقدمات بنائےجارہےہیں، خان صاحب پرمزید3گھڑیاں ڈالی جارہی ہیں ہما را پی ٹی آئی سےعارضی اتحاد ہوا ہے ہم پی ٹی آئی کےاندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے ہیں۔
صاحبزادہ حامدرضا نے کہا کہ طالبان کو عام معافی دینے پر بانی پی ٹی آئی سے اختلاف تھا، ریاست مخالف سے نہ صلح صفائی اور نہ ہی معافی ہونی چاہئے سیاسی حکومت کے ساتھ ہی مذاکرات ہونے چاہئے، اسٹیبلشمنٹ کو حکومت اپنے ماتحت کے طور پر ساتھ بٹھا کر مذاکرات کرے۔
پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ملک سے محبت کرنے والے فوج سے لڑائی کے متحمل نہیں ہوسکتے پنجاب حکومت فسطائیت پر اتر آئی ہے، عمران خان کااسمبلی سےاستعفادرست فیصلہ تھا میں بعض اوقات پارٹی فیصلوں کےخلاف بھی جاتاہوں، بطوراتحادی میں سمجھتاہوں کہ قوم ہم سےناراض ہیں۔ اور بجٹ کےبعدقوم معیشت کا انتقام لیں گے۔

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ