ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام 27مئی آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہو گی ، لیاقت بلوچ

اسلا م آباد(بیورو رپورٹ) ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام 27مئی کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہو گی۔ آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا ہدف سپریم کورٹ میں مبارک ثانی قادیانی نظر ثانی کیس، وفاقی شرعی عدالت کے سود خاتمے کے فیصلہ پر عمل در آمد، غزہ و فلسطین کی خوفناک صورت حال ، ملک کی معاشی و آئینی صورتحال اور افغانستان اور ایران کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کی پائیداری کے حوالہ سے قومی رہنمائوں سے مشاورت اور لائحہ عمل کے لیے بلائی جا رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار لیاقت بلوچ نے اے پی سی کے حوالہ سے انتظامی امور کے اجلاس میں کیا ، اجلاس میں شیعہ علماء کونسل کے نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی ، مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی ، ہدیہ الھادی کے صدر مفتی معرفت حسین شاہ ، جمعیت علماء پاکستان کے طاہر رشید تنولی، سید اسد عباس نقوی ، مولانا جعفر نقوی ، محمد نصر اللہ رندھاوا ،شاہد شمسی، سید مرتضی عباس اور اسرار احمد نعیمی نے شرکت کی ، اجلاس میں ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی ، وزیر خارجہ امیر حسین اللہیان اور ان کے ساتھیوں کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

تازہ ترین

October 25, 2024

بیرونی دنیا ہمیں تب تک قرض دیتی رہے گی جب تم ہم اپنی سیاسی خود مختاری بیچتے رہیں گے،ڈاکٹر قیصر بنگالی

October 25, 2024

اسلامی ممالک کے ارباب اقتدار کو فوری طور پر غزہ پر اسرایلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں،علامہ طاہر رضا قادری

October 25, 2024

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

October 25, 2024

ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بناناہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک

October 25, 2024

صدر آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 10 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ