اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک سپریم کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی، یکم جنوری سے عدالتیں معمول کے مطابق کھلیں گی۔
عام تعطیلات کے علاوہ عدالتی دفاتر کھلے رہیں گے، فوری نوعیت کے مقدمات دستیاب بینچ میں لگائے جائیں گے۔
مزید پڑھیں: عوام کی عدالت کے فیصلے سے خوفزدہ لوگ انتخابات نہیں چاہتے، فیصل کریم کنڈی