کرپشن کیس؛ عمران خان کے شریک مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

سلام آباد(نیوزڈیسک) 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں عمران خان کے شریک مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں ان کے شریک مفرور ملزمان مرزا شہزاد اکبر، ضیا المصطفیٰ، ذلفی بخاری، فرح گوگی سمیت دیگر کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق مفرور ملزمان جان بوجھ کر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہیں ہونے دے رہے۔عدالتی کارروائی سے بچنے کے لیے مفرور ملزمان روپوش ہو گئے ہیں ۔ تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت میں بیان ریکارڈ کروا دیا گیا۔
عدالت نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 87کی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے مفرور ملزمان کے اشتہار جاری کرنے اور ملزمان کے گھروں کے باہر اشتہارات چسپاں کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ عدالت نے حکم دیا کہ مفرور ملزمان کے گھروں کے قریب عدالتی کارروائی سے متعلق اعلانات بھی کیے جائیں۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے حکم نامہ جاری کرتے ہوئے اشتہارات سے متعلق 6 جنوری 2024ء کو رپورٹ طلب کر لی ۔

مزید پڑھیں: توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

تازہ ترین

January 2, 2025

سیٹلائٹ ٹائون میں عاصم قیوم سنٹر کا شاندار افتتاح،صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی مہمان خصوصی تھے

January 2, 2025

“اڑان پاکستان” معاشی ترقی کی جانب ایک احسن قدم ہے, ایتھوپین سفیر

January 2, 2025

فیصل کریم کنڈی نے ایک کروڑ روپے کی دوائیاں انجمن ہلال احمرضم اضلاع و خیبرپختونخوا کے حوالے کردیں

January 2, 2025

ٹیکنیکل ایجوکیشن وقت کی اہم ضرورت ہے،موجودہ دور ٹیکنالوجی کا دور ہے،ڈاکٹر تیمور کیانی

January 2, 2025

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پارلیمنٹ ہاؤس کے کیفیٹریا کا دورہ صفائی ستھرائی سمیت کھانے کے معیار کا جائزہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر