اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا۔
شہزاداکبر کو تھانہ سیکرٹریٹ کے مقدمہ میں اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں: ڈی جی نیب میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم کا تبادلہ کردیا گیا