غزہ: جنگ بندی کرانے میں ناکامی، پاکستان کا سلامتی کونسل پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ویب ڈیسک: جنگ بندی کرانے میں ناکامی پر پاکستان نے سلامتی کونسل پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے لوگوں پر مشترکہ سزا کا مسلط کیا جانا ناقابل قبول ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پرہنگامی اجلاس ہوا جس میں متحدہ عرب امارات کی پیش کی جانے والی قرار داد امریکا نے ویٹو کردیا تھا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ سلامتی کونسل امن کے قیام کی بنیادی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہوچکا، غزہ کے لوگوں پر مشترکہ سزا کا مسلط کیا جانا ناقابل قبول ہے۔

ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم وسیع تر خطرناک تنازعے کو جنم دے سکتا ہے، پاکستان فوری پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی بربریت فوری ختم کی جائے۔

13ویں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بُدھ کے روز اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 99 کا نفاذ کیا تھا، جس میں انہوں نے غزہ میں انسانی ہمدردی پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ اور انسانی بحران کے سنگین خطرے سے خبردار کیا تھا۔

مزید پڑھیں: سلامتی کونسل، غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ویٹو کردی

سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا غزہ کی جنگ دیگر ملکوں تک پھیل چکی، لبنان، شام، عراق اور یمن اس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔

تازہ ترین

January 2, 2025

سیٹلائٹ ٹائون میں عاصم قیوم سنٹر کا شاندار افتتاح،صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی مہمان خصوصی تھے

January 2, 2025

“اڑان پاکستان” معاشی ترقی کی جانب ایک احسن قدم ہے, ایتھوپین سفیر

January 2, 2025

فیصل کریم کنڈی نے ایک کروڑ روپے کی دوائیاں انجمن ہلال احمرضم اضلاع و خیبرپختونخوا کے حوالے کردیں

January 2, 2025

ٹیکنیکل ایجوکیشن وقت کی اہم ضرورت ہے،موجودہ دور ٹیکنالوجی کا دور ہے،ڈاکٹر تیمور کیانی

January 2, 2025

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پارلیمنٹ ہاؤس کے کیفیٹریا کا دورہ صفائی ستھرائی سمیت کھانے کے معیار کا جائزہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر