اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی سے متعلق سماعت اوپن کرنے کی اجازت دے دی۔
ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کی درخواست متفقہ طور پر منظور کرلی۔
جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں: سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت صدیقی برطرفی کیس کی سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت