صوابی(نیوزڈیسک )نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاکہ تعلیمی ادارے میرے دل کے قریب ہیں ،اسلام میں حصول علم پربہت زور دیاگیا،بدھ کوغلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہاکہ حضرت آدم ؑ کوعلم کی وجہ سے ہی فرشتوں پرفوقیت ملی ،دنیامیں ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہی ترقی ممکن ہوئی ۔
مزید پڑھیں: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت پاکستان کرکٹ بورڈ کے امور کے حوالے سے اہم اجلاس