اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے لاہور کے حلقے این اے 130 سےکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔
سرکاری ٹیلی ویژن پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے این اے 132 کاغذات نامزدگی جمع کرادیےگئے جبکہ نواز شریف نے این اے 130 کے لیے فارم حاصل کر لیے۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ خواجہ آصف نے این اے 71، پی پی 46 اور 47 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔
مزید پڑھیں: این اے 89 میانوالی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع