پی ٹی آئی کی شکایات پر الیکشن کمیشن نے ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی امیدواروں کو کاغذات نامزدگی حصول اور جمع کرنے میں مشکلات سے متعلق کاغذات نامزدگی چھینے کے معاملے کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنرز، چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو مراسلے ارسال کردیے اور الیکشن کمیشن نے حکم دیا کہ ایکشن لے کر آگاہ کیا جائے۔

پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے معاملے پر سپریم کورٹ کی ہدایت پر پی ٹی آئی وفد نے چیف الیکشن کمشنراورممبرز سے ملاقات کی اورخدشات سامنے رکھے، الیکشن کمیشن نے وفد کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

پی ٹی آئی وفد کی ملاقات کے فورا بعد الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز، چیف سیکریٹریز، کمشنراسلام آباد، آئی جی سندھ اور اسلام آباد کو مراسلے جاری کردیے۔

مراسلے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کو اہم امیداروں کو کاغزات نامزدگی حصول اور جمع کرانے کے حوالے سے شکایات موصول ہوئی ہیں، کاغذات نامزدگی چھینے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ قانون کے تحت ایکشن لے کر کمیشن کو آگاہ کیا جائے، خطوط سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے ارسال کیے۔

شعیب شاہین نے بتایا کہ ہم نے ملاقات میں انٹرا پارٹی الیکشن میں بلے کے انتخابی نشان کا پوچھا کہ ابھی تک فیصلہ کیوں نہیں آیا؟ جس پرالیکشن کمیشن نے کہا کہ رات 12 سے پہلے فیصلہ جاری کردیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: این اے 89 میانوالی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع

تازہ ترین

December 4, 2024

سید پور ماڈل ویلج اور میلوڈی مارکیٹ میں تزئین و آرائش، بحالی کے کام جلد مکمل کرنے کی تجویز

December 4, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

December 4, 2024

ایتھوپیا اور پاکستان کاہوا بازی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 3, 2024

چیئرمین پی اے آرسی ، ڈاکٹر غلام محمدعلی کو زرعی تحقیقی خدمات پر جنوبی کوریا کے صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا

December 3, 2024

واسا گوجرانوالہ عوام کو فراہمی و نکاسی آب کی بہترین سروسسز فراہم کرنے کے لئے ہماوقت کوشاں ہے،ایم ڈی واسا فیصل شوکت

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ