سابق صدر آصف علی زرداری کا محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے یوم شہادت پر پیغام

اسلام آباد/ کراچی/ لاڑکانہ (عامر رفیق بٹ) سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے یوم شہادت کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے مشن کے مطابق آزاد اور خودمختار پاکستان بااختیار پارلیمنٹ اور آئین کی حکمرانی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے ‘ سابق صدر نے کہا کہ ملک سے غربت ‘بیروزگاری اور معاشی بدحالی کا خاتمہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا مشن تھا اس مشن کی تکمیل پاکستان پیپلزپارٹی کی پہلی ترجیح ہے ‘ آصف علی زرداری نے کہا محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے زندگی بھر خوف اور دہشت کی مزاحمت کا پرچم مضبوطی سے تھام کر رکھا ۔ آصف علی زرداری نے کہا محترمہ بینظیر بھٹو شہید نہ آمروں ڈریں اور نہ ہی شدت پسند دہشت گردوں سے خوفزدہ ہوئیں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی بہادری پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں کی میراث ہے ۔ آصف علی زرداری نے کہا وہ وقت زیادہ دور نہیں جب محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا پاکستان ہوگا سیاسی ‘سماجی اورمعاشی استحصال سے پاک پاکستان ۔ سابق صدر نے کہا محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی فلاسفی تھی کہ مزدور اور کسان خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا ‘ آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نوجوانوں کے بہترین مستقبل کی ضمانت دیتی ہے اور انہیں آگے بڑھنے اور ترقی کرنے کے مواقع فراہم کریگی ۔

مزید پڑھیں: عام انتخابات 2024: بلاول بھٹو کے این اے 194 لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی منظور

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی