توشہ خانہ کیس،سزامعطلی کیلئے عمران خان کا پھرسپریم کورٹ سےرجوع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے پھرسپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

بانی پی ٹی آئی کے وکلاء نے رجسٹرار آفس اعتراضات ختم کرکے دوبارہ اپیل دائر کر دی ۔ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی گئی۔اپیل میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا سزا معطل نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔

وکلا کا اپیل میں کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم بڑی سیاسی جماعت کے قائد ہیں۔انتخابات میں حصہ لینے کیلئے ضروری ہے کہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کیا جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے صرف سزا معطل کی فیصلہ نہیں۔ہائی کورٹ کی غلطی کا فائدہ اٹھا کر الیکشن کمیشن نے نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر چکا ہے۔

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کو ’بلے‘ کا نشان واپس مل گیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل

تازہ ترین

September 9, 2024

بلوچستان کا وفد مولانا غفور حیدری کی قیادت میں دورہ چین پر روانہ

September 9, 2024

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ایکسٹینش لینے سے انکار

September 9, 2024

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،

September 9, 2024

ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی

September 9, 2024

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی کاروائی موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ