5سال مہنگائی کاطوفان رہا،ترقی وخوشحالی کاسفر دوبارہ شروع ہوگا،شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہاکہ اب ہم انتخابات میں جارہے ہیں ،آپ چوتھی مرتبہ نواز شریف کووزیراعظم منتخب کرائیں گے ،ملک میں ترقی وخوشحالی کاسفر دوبارہ شروع ہوگا، 5سال مہنگائی کاطوفان رہا،مہنگائی کم کرنے کے لیے نواز شریف اورہم سب مل کرکام کریں گے ،بدھ کون لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہاکہ نواز شریف نے ملک کوایٹمی طاقت بنایا،بھارت کے مقابلے میں ایٹمی دھماکانہ کرنے پر5ارب ڈالر کی پیش کش کی گئی ،نواز شریف نے پاکستان کے عظیم تر مفاد میں یہ پیش کش قبول نہیں کی ، 2013سے2017 تک ہرطرف ترقی و خوشحالی کے منصوبے تھے ،2013میں چینی صدرپاکستان کادورہ کرنے والے تھے ،چینی صدر کادورہ موخر کرانے کے لیے دھرنے ،احتجاج کاڈھونگ رچایاگیا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جاری
‏پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف اور پارٹی صدر محمد شہباز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف ارگنائزر مریم نواز شریف، نائب صدر اور سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز، الیکشن سیل کے سربراہ اسحاق ڈار، سیکرٹری جنرل احسن اقبال اور پارٹی کے خیبرپختون خوا کے صدر انجینئر امیر مقام اجلاس میں شریک ہیں۔
‏بورڈ اجلاس میں پارٹی کے مرکزی اور صوبائی عہدیداروں کے علاوہ ڈویژنل کوآرڈینیٹرز بھی شریک ہیں۔
‏مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ آج خیبرپختون خوا سے موزوں امیدواروں کا انتخاب کر رہا ہے
‏پارلیمانی بورڈ 2 دسمبر سے اب تک سرگودھا ڈویژن، ڈسٹرکٹ راولپنڈی، ہزارہ، مالاکنڈ ڈویژن، صوبہ بلوچستان، ڈیرہ غازی خان، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، خانیوال، وہاڑی، لودھراں، ملتان، گوجرانولہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، بہاولپور، سندھ، کراچی اور فیصل آباد سے پارٹی امیدواروں کے ناموں پر غور کرچکا ہے۔

مزید پڑھیں: نواز شریف نے مجھے زیادہ معاشی نقصان پہنچایا، جاوید ہاشمی

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ