گوگل نےصارفین کیلئےدلچسپ فیچرمتعارف کرادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)گوگل نےصارفین کیلئےٹک ٹاک کےحوالےدلچسپ فیچرمتعارف کرادیا۔
تفصیلات کےمطابق ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک عالمی سطح پر ایک متنازع پلیٹ فارم ہے لیکن اس پر موجود مواد کو نظر انداز کرنا کسی صورت ممکن نہیں۔گوگل سرچ انجن نے تلاش کے نتیجے میں ٹِک ٹاک ویڈیوز سے معلومات واضح انداز میں پیش کرنے کا آغاز کر دیا۔
ویب سائٹ سرچ انجن لینڈ نے اس سےمتعلق نشان دہی کرتے ہوئے بتایا کہ گوگل سرچ نے ٹک ٹاک سے معلومات نکال کر اپنے نتائج کی فیچرڈ پوزیشن میں پیش کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔
ٹک ٹاک ویڈیوز ہمیشہ سے گوگل سرچ کے نتائج میں سامنے آتی رہی ہیں لیکن اس سے قبل ان کو کبھی کوئی واضح جگہ دستیاب نہیں ہوتی تھی۔
اب ٹک ٹاک ویڈیو اور ان کے عنوانات نے گوگل کے فیچرڈ اسنپٹ کے ساتھ مصنوعی ذہانت سے چلنے والے سرچ جینیریٹِیو ایکسپیریئنس (ایس جی ای) میں ظاہر ہونا شروع کر دیا ہے۔
گوگل کی جانب سے لیا جانے والا (یا آزمایا جانے والا) یہ اقدام نوجوان صارفین کو اپنی جانب مائل کرنے کی ایک کوشش ہے۔ گزشتہ دو برسوں میں یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ جنریشن زی (1997 سے 2012 کے درمیان پیدا ہونے والے بچے) کے صارفین ٹک ٹاک کو ایک مؤثر سرچ انجن کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
واضح رہے ٹک ٹاک کی جانب سے بھی کچھ عرصہ قبل ایک بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے جس سے گوگل سرچ نتائج ٹک ٹاک سرچ نتائج کے ساتھ جڑ جاتے ہیں۔

تازہ ترین

December 22, 2024

یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار

December 21, 2024

فیصل کریم کنڈی نے سانحہ نو مئی کے ملزمان کو سزائیں سنانے کے فیصلہ کو احسن قدم قرار دیا

December 21, 2024

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں کریک کاروائیاں جاری

December 21, 2024

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کاروائی

December 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے انتہائی بھاری مالیت کی 5 کلوکوکین برآمد کر لی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ