ادکارہ صنم سعید نے بڑھتی ہوئی طلاقوں کی حیران کن وجہ بتا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صنم سعید نے لڑ کیوں کی خود مختاری کو بڑھتی ہوئی طلاق کی وجہ ٹہرا دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق صنم سعید نےبرٹش ایشین ٹرسٹ، جو ذہنی صحت کے لیے مدد فراہم کرتا ہے،کو ایک انٹرویو دیا۔ صحافی آمنہ حیدر عیسانی کو دیے گئے اس انٹرویو میں اداکارہ نے خواتین کے حقوق سے آگاہی کے موضوع پر بات کی اور یہ بھی بتایا کہ کس طرح وقت بدل گیا ہے اور ملک میں بڑھتی ہوئی طلاقوں کی شرح میں کس کا کردار ہے۔

صنم سعید نےخواتین کے حقوق میں کچھ مثبت تبدیلیوں کی نشاندہی کی جس نے انہیں اب پہلے سے زیادہ محفوظ بنا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج خواتین معاشی طور پر زیادہ خود مختار ہیں اور اپنے حقوق سے واقف ہیں۔ ماضی میں یہ رواج نہیں تھا اور خواتین زیادہ تر اپنی مالی ضروریات کے لئے مردوں پر انحصار کرتی تھیں۔

کئی بار انہیں تعلقات کشیدہ ہونے کے باوجود کوئی اور سہارا نہیں ملتا تھا۔ اب دوربدل گیا ہے۔ اب لڑکیاں اپنے لئے کھڑی ہو گئی ہیں، جس نے طلاق کی فیصد میں اضافے میں بھی حصہ لیا ہے۔صنم سعید کا شمار پاکستان کی قابل اور ذہین آرٹسٹوں میں ہوتا ہے۔ وہ ہمیشہ حوصلہ افزا اور سنجیدہ مواد پر کام کرتی رہتی ہیں اور لوگ ان کے کام اور انداز کو پسند کرتے ہیں۔

صنم نے اداکار محب مرزا سے شادی کی ہے اور اگرچہ یہ جوڑا خوشگوار زندگی بسر کر رہا ہے، لیکن انہوں نے ماضی میں اپنے غم، دل ٹوٹنے اور نقصانات کا بھی تجربہ کیا ہے۔

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ