جنید جمشید کو بچھڑے سات برس بیت گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے مقبول نعت خواں جنید جمشید کو اپنے مداحوں سے بچھڑے سات برس بیت گئے، ان کی ساتویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
جنید جمشید 2016 میں آج ہی کے دن حویلیاں کے قریب ایک خوفناک طیارہ حادثے میں اپنی اہلیہ اور 45 دیگر افراد کے ہمراہ انتقال کر گئے تھے۔
وہ 3 ستمبر 1964 کو کراچی میں پیدا ہوئے، گلوکار بننے سے قبل انہوں نے مختصر عرصے کے لیے پاکستان ایئر فورس میں بطورِ سویلین کنٹریکٹر اور انجینئرکام کیا۔ ان کے والد جمشید اکبر خان پاکستان ایئر فورس میں ریٹائرڈ گروپ کیپٹن تھے۔2004 ء میں جنید جمشید نے اپنی زندگی اسلام کے لیے وقف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے موسیقی کو خیرباد کہ دیا تھا۔
شوبز کو الوداع کہنے کے بعد انہوں نے کپڑوں کا ایک معروف برانڈ ’جے ڈاٹ‘ لانچ کیا۔
جنید جمشید میوزک بینڈ ’وائٹل سائنز‘ کے مرکزی گلوکار تھے، 80 کی دہائی میں سابق گلوکار نے ’اعتبار‘، ’ہم تم‘، ’دل کی بات‘ اور ’دل دل پاکستان‘ جیسے مقبول گانوں سے بے پناہ مقبولیت حاصل کی تھی۔

مزید پڑھیں: نوشین مسعود انتقال کر گئیں

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ