نئی فلم کا نام ’’ ڈنکی ‘‘ کیوں رکھا ؟ شاہ رخ نے وجہ بتا دی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کا نام ’ ڈنکی ‘ رکھنے کی وجہ دلچسپ انداز میں بتا دی۔

خیال رہے کہ شاہ رخ ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’ ڈنکی ‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں جو اکیس دسمبر کو سینماؤں گھروں کی زینت بنے گی۔

فلم ’ ڈنکی ‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ دھرمیندر، وکی کوشل، بومن ایرانی، تاپسی پنو سمیت دیگر اداکار شامل نظر آئیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈنکی میں غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے کے مسلئے کو موضوع بنایا گیا ہے اور فلم کی کہانی پانچ دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو برطانیہ جانے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔

مذکورہ فلم کا نام کافی منفرد ہے جس کی وجہ سے شاہ رخ کے مداح اس کا مطلب جاننے کے لئے تجسس میں مبتلا ہیں، تاہم کنگ خان نے مداحوں کی یہ پریشانی دور کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:ٹی 10کرکٹ لیگ،پاکستانی وبھارتی مشہورشخصیات شارجہ اسٹیڈیم میں جلوہ گرہونگی

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر شاہ رخ کے ایک مداح نے ان سے فلم کا نام ’ ڈنکی ‘ رکھنے کی وجہ پوچھی جس پر انہوں نے جواب میں بتایا کہ ’’ غیر قانونی طریقے سے سرحد پار کرنے کو ڈنکی کہا جاتا ہے اور اسے فنکی، ہنکی اور منکی طرح پڑھا جاتا ہے ‘‘۔

تازہ ترین

November 25, 2024

سینیٹر دنیش کمار کا کموڈیا میں قائم بین الاقوامی پارلیمان کے ایک اہم سیشن سے خطاب

November 25, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہو گئے

November 25, 2024

آئی سی سی آئی کے صدر ناصر قریشی کا اقتصادی بحالی کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان اتحاد پر زور

November 23, 2024

ترقی پسند متبادل ہی معاشی بدحالی، نفرتوں اور ریاستی جبر کا توڑ ہے،افراسیاب خٹک

November 23, 2024

پی ٹی آئی کا احتجاج سیاسی نہیں، گورنر راج میں وقت نہیں لگتا مگر ہم صبرسے کام لے رہے ہیں،اختیار ولی خان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ