نیو یارک اسٹرائیکرز ایکشن سے بھرپور مقابلوں کے لئے تیار

دبئی: نیو یارک اسٹرائیکرز بہترین کارکردگی اور جذبے کی علامت بن چکی ہے جو دنیا بھر میں کرکٹ شائقین کو متاثر کرتے ہوئے کامیابیوں کا نیا سلسلہ رقم کررہی ہے ۔ نیو یارک اسٹرائیکرز فرنچائز کی طاقت اور عزم کا شاندار ثبوت دیتے ہوئے تیزی سے کرکٹ کی بہترین کارکردگی کی بلندیوں پر پہنچ گئی اور انتہائی کم وقت میں بے مثال کامیابیاں حاصل کیں۔افتتاحی فائنلسٹ سے لیکر موجودہ چیمپیئن تک نیویارک اسٹرائیکرز سال کے اختتام پر آنے والے لنکا پریمیئر لیگ، لنکا ٹی 10 اور ابوظبی ٹی 10 میں شرکت کو تیار ہیں۔نیو یارک اسٹرائیکرز کرکٹ کی عظیم شخصیات کے لئے ایک منزل رہا ہے، جس میں مشہور بابر اعظم بھی شامل ہیں، جو کولمبو اسٹرائیکرز کی طرف سے کھیلتے تھے جب وہ دنیا کے نمبر ایک ون ڈے بلے باز تھے۔ سری لنکا پریمیئر لیگ 2023 میں بابر اعظم کی تیز ترین سنچری ایک تاریخی لمحہ ہے جب انہوں نے پہلی بار کسی بین الاقوامی لیگ میں حصہ لینے کے لئے پاکستان سے باہر قدم رکھا۔ٹیم نے اے متھیشا پتھیرانا، نسیم شاہ، امام الحق، راشد خان، گرباز، محمد عامر اور آصف علی جیسے شاندار ٹیلنٹ کو بھی خوش آمدید کہا تاکہ آئندہ چیلنجز کے لیے اپنے اسکواڈ کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے سیزن 2 کے دوران غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور متعدد مقابلوں میں شاندار فتح حاصل کی۔

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی