پی ایف ایف نیشنل فٹسال کپ آخری مرحلے میں داخل،18 میچوں کافیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(محمد حسین )کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں جاری پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مرحلے میں پہلے روز 18 میچوjں کا فیصلہ ہو گیا۔ گروپ اے کے پہلے میچ میں عبدل ایف سی نے ایم ای ایس ایف سی کو 6-2 سے شکست دی۔ دوسرے مقابلے میں بلوچ یوتھ ایف سی نے غریب شاہ یونین ایف سی کو 3-2 سے ہرایا ۔ تیسرا میچ عبدل ایف سی اور غریب شاہ یونین ایف سی کے درمیان کھیلا گیا جس میں عبدل ایف سی نے ایک بار پھر 5-3 سےفتح اپنےنام کی چوتھے مقابلے میں ایم ای ایس ایف سی نے بلوچ یوتھ کو 6-2 سے شکست دی۔ گروپ اے کے پانچویں میچ میں ایم ای ایس ایف سی نے غریب شاہ یونین ایف سی کو 4-0 سے شکست دی۔ گروپ اے کے آخری میچ میں عبدل ایف سی نے بلوچ یوتھ کو 7-2 سے شکست دی۔ گروپ اے سے عبدل ایف سی اور ایم ای ایس ایف سی اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کر لی۔ گروپ بی کے پہلے میچ میں ایٹن ایف سی نے الادین ایف سی کو 6-0 سے زیر کیا۔ دوسرا میچ جی ایس اے نے حریف ٹیمپو ایف سی کے خلاف 4-1 سے جیتا۔ تیسرے میچ میں ٹیمپو ایف سی نے الدین ایف سی کو 8-3 سے شکست دی۔ جی ایس اے اور ایٹن کے درمیان چوتھا میچ 2-2 کے برابری پر ختم ہوا۔ جی ایس اے اور الادین ایف سی کے درمیان پانچواں گیم 4-4 سے برابر رہا۔ گروپ بی کے آخری گیم میں ایٹن نے ٹیمپو کو 4-0 سے شکست دی۔ گروپ بی سے ایٹن ایف سی اور جی ایس اے نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔گروپ سی کے پہلے میچ میں لیتھل ایف سی نے کراچی آل اسٹارز کو 4-0 سے شکست دی۔ دوسرے مقابلے میں فورزا اکیڈمی نے پاور پف بوائز کو 4-0 سے شکست دی۔ تیسرا میچ پاور پف بوائز اور کراچی آل اسٹارز کے درمیان کھیلا گیا جس میں کراچی آل اسٹارز ایک بار پھر 2-1 سے کامیاب رہا ۔ چوتھے میچ میں، فورزا اکیڈمی نے لیتھل ایف سی کے کو 3-1 سے شکست دے کر دن کی اپنی دوسری کامیابی حاصل کی۔ گروپ سی کے پانچویں میچ میں فورزا اکیڈمی نے کراچی آل اسٹارز کو 4-1 سے شکست دی۔ آخری گیم میں لیتھل ایف سی کے نے پاور پف بوائز کو 3-2 سے ہرایا۔ گروپ سی سے، فورزا اکیڈمی ایف سی اور لیتھل ایف سی کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا.

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی