پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ ، کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں جاری 12 میچزز کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(محمد حسین ) پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ فیز فائیو کے تیسرے روز ویمن فٹسال کے گروپ اے اور بی سے 12 میچوں کا فیصلہ ہوا۔ گروپ اے کے پہلے میچ میں کراچی یونائیٹڈ نے ہزارہ گرلز ایف سی کو 6-0 سے شکست دی۔ دوسرے مقابلے میں دیا ویمنز ایف سی نے کراچی آل اسٹارز کو 4-0 سے شکست دی۔ تیسرا میچ ہزارہ گرلز ایف سی اور کراچی آل سٹارز کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہزارہ گرلز ایف سی ایک بار پھر 6-1 سے فاتح رہی۔ چوتھے مقابلے میں کراچی یونائیٹڈ نے دیا ویمنز ایف سی کو 4-0 سے شکست دی۔ پانچویں گیم میں دیا ویمنز ایف سی نے ہزارہ گرلز کو 3-0 سے شکست دی۔ گروپ اے کے آخری میچ میں کراچی یونائیٹڈ نے کراچی آل اسٹارز ایف سی کو 5-0 سے شکست دی۔ گروپ اے سے کراچی یونائیٹڈ اور دیا ویمنز ایف سی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ گروپ بی کے پہلے میچ میں اوورسیز ایف سی نے بلوچ محمڈن کو 1-0 سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں کراچی سٹی ایف سی نے ریاض کامل کو 11-0 سے شکست دی۔ تیسرے میچ میں ریاض کامل نے بلوچ محمڈن کو 2-0 سے شکست دی۔ چوتھے مقابلے میں کراچی سٹی نے اوورسیز ایف سی کو 6-0 سے شکست دی۔ پانچویں گیم میں ریاض کامل نے اوورسیز ایف سی کو 3-0 سے شکست دی۔ گروپ بی کے آخری میچ میں کراچی سٹی نے بلوچ محمڈن کو 11-0 سے شکست دی۔ گروپ بی سے کراچی سٹی اور ریاض کامل سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی