وقار النساء پوسٹ گریجویٹ کالج میں ہاکی اکیڈمی کا قیام، قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی

اسلام آباد(محمد حسین )قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،پچھلے دور حکومت میں پورے پاکستان میں 20 سے ذائد ہاکی سٹیڈیم تعمیر اور آسٹروٹرف بچھائیں۔یہ دور بھی کھیلوں کی پہلے سے زیادہ ترویج کا سال ہوگا۔ان خیالات کا اظہار حنیف عباسی نے وقار النساء پوسٹ گریجویٹ کے دورے پر کیا۔ اس موقع پر ہاکی اولمپئین خواجہ جنید بھی موجود تھے۔ حنیف عباسی نے ادارے میں ہاکی اکیڈمی کا قیام کا بھی اعلان کیا اور خواجہ جنید سے تمام معلومات کی نگرانی اور بہترین کوچز فراہم کرنے کا وعدہ لیا۔حنیف عباسی کے مطابق اب ان سٹیڈیم کو آباد کرنے کیے لیے اولمپیں خواجہ جنید کے ساتھ مل کر ہاکی اکیڈمیز کا جال بچھایا جائے گا۔ وقار النساء پوسٹ گیجویٹ میں پی سی بی کے ساتھ اشتراک سے وومن کرکٹ اکیڈمی کا پہلے ہی سے آغاز کیا جا چکا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ کی حکومت نے ہمیشہ کھیل اور کھلاڑیوں کے وقار میں اضافہ کیا ہے۔ ہاکی اولمپئن خواجہ جنید نے اپنی بھرپور سپورٹ کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ
حنیف عباسی نے ملک بھر میں درجنوں ہاکی سٹیڈیم ذاتی کاوش سےتعمیرکر وائےاب خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی ان میدانوں کو آباد کرے گی وقار النساء پوسٹ گریجویٹ میں باقاعدہ ہاکی اکیڈمی کا آغاز اگلے 10 دن میں کر دیا جائے گا۔ میدان اور کھلاڑی مہیا کرنے کی ذمہ داری کالج کی ہوگی اور ہاکی سٹکس، بالز، گول کیپر کا سامان اور کوالیفائیڈ کوچز خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی مہیا کرے گی۔

تازہ ترین

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

September 21, 2024

تھانہ بلوچ کالونی کے علاقے منظور کالونی اور اطراف میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی