ایچ ای سی ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ پنجاب اور خیبر پختونخوا کو برتری حاصل

اسلام اباد(سپورٹس رپورٹر )ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ کے مقابلے اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہیں۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام ان مقابلوں کی میزبانی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کر رہی ہےچھ روزہ مقابلوں میں ہر صوبے سے دو دو ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔مقابلوں کی اختتامی تقریب تین مئی کو روڈھم ہال،سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گی۔۔دوسرے روز پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی ٹیموں نے برتری ثابت کی۔بوائز مقابلوں میں کے پی کے بی ٹیم نے اسلام آباد بی ٹیم کو شکست دی، ایک اور میچ میں پنجاب بی ٹیم نے بلوچستان بی ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کی۔تیسرے میچ میں پنجاب اے نے بلوچستان اے کو تین صفر سے کامیابی سمیٹی۔۔
پنجاب بی نے فیڈرل بی کو ہرا دیا۔کے پی کے اے نے سندھ اے کو شکست دی۔سندھ بی کو کے پی کے ہاتھوں شکست کا مزہ چکھنا پڑا۔پنجاب اے نے اسلام آباد اے کو ہرا دیا۔۔
آخری میچ میں کے پی کے اے نے اسلام آباد اے پر غلبہ پایا۔گرلز مقابلوں میں کے پی کے اے نے بلوچستان اے کے خلاف کامیابی حاصل کی۔۔
کے پی کے اے نے اسلام آباد اے کے خلاف فتح پائی۔۔پنجاب بی نے بلوچستان بی کو زیر کیا۔پنجاب اے نے بلوچستان اے کے خلاف برتری ثابت کی۔۔کےپی کے بی نے سندھ بی کو شکست دی۔کے پی کے اے نے سندھ اے کے خلاف کامیابی حاصل کی۔پنجاب بی نے اسلام آباد بی کو شکست دی۔پنجاب اے نے اسلام آباد اے کو ہرایا۔۔دوسرے دن کے آخری میچ میں اسلام آباد بی کو کے پی کے بی کے ہاتھوں شکست کھائی۔

تازہ ترین

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

September 21, 2024

تھانہ بلوچ کالونی کے علاقے منظور کالونی اور اطراف میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی