پاکستان ٹینس فیڈریشن کااسلام آباد میں شروع ہو گیا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر ) پاکستان ٹینس فیڈریشن (PTF) کے زیر اہتمام PTF کوچنگ بیگنرز اور انٹرمیڈیٹ پلیئرز کورس (CBI) کا آغاز اج 13 مئی 2024 سے PTF کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔مسٹر عاصم شفیق، ڈائریکٹر کوچ ایجوکیشن اینڈڈویلپمنٹ-PTF اور ITF لیول-3 کوچ، جناب کامران خلیل ITF لیول-3 کوچ اور جناب نعمان الحق ITF لیول-2 کوچ یہ کورسconductکر رہے ہیں۔کورس میں پاکستان بھر سے کل 24 شرکا حصہ لے رہے ہیں۔پی ٹی ایف کے صدر اعصام الحق قریشی نے شرکاء کو مشورہ دیا کہ وہ محنت کریں کیونکہ وہ مستقبل میں تربیت یافتہ کوچز ہوں گے۔ انہوں نے پی ٹی ایف کوچ ایجوکیشن پروگرام کی تعریف کی جسے آئی ٹی ایف نے سلور لیول پر تسلیم کیا ہے، اور امیدواروں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی کوچنگ کی مہارت کو مسلسل بڑھاتے رہیں، تاکہ پاکستانی کھلاڑیوں کو ہر عمر کے گروپوں میں عمر اور مہارت کے مطابق کوچنگ مل سکے۔

تازہ ترین

September 21, 2024

بلاول بھٹوکی36 ویں سالگرہ، ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کیک کاٹاگیا

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

September 21, 2024

تھانہ بلوچ کالونی کے علاقے منظور کالونی اور اطراف میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی