نگران وزیرِ اعظم اور اسپیکر راجہ پرویزاشرف کی پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں T20 سیریز جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر )پاکستان وومن کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں T20 سیریز جیتنے والی ایشیائی وومن کرکٹ ٹیم بن گئی ۔وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستانی خواتین کھلاڑی کسی قدر بھی مردوں سے پیچھے نہیں۔اسی طرح محنت کرتی رہیں تو پاکستان وومن کرکٹ ورلڈ کپ بھی اپنے نام کر جائے گا۔پاکستان وومن کرکٹرز اور انکے اہلِ خانہ کو اس کامیابی پر مجھ سمیت پوری قوم کی جانب سے مبارکباد. اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی پاکستان نے کہاوومن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کی سرزمین پر نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آوٹ کلاس کیا ۔پاکستان وومن کرکٹ ٹیم نے پوری سیریز میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

مزید پڑھیں: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

تازہ ترین

December 4, 2024

سید پور ماڈل ویلج اور میلوڈی مارکیٹ میں تزئین و آرائش، بحالی کے کام جلد مکمل کرنے کی تجویز

December 4, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

December 4, 2024

ایتھوپیا اور پاکستان کاہوا بازی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 3, 2024

چیئرمین پی اے آرسی ، ڈاکٹر غلام محمدعلی کو زرعی تحقیقی خدمات پر جنوبی کوریا کے صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا

December 3, 2024

واسا گوجرانوالہ عوام کو فراہمی و نکاسی آب کی بہترین سروسسز فراہم کرنے کے لئے ہماوقت کوشاں ہے،ایم ڈی واسا فیصل شوکت

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ