ال اسلام آباد جونئیر فل کنٹیکٹ مارشل ارٹس چیمپئن شپ اختتام پذیر

اسلام آباد(محمد حسین ) ال اسلام آباد جونیئر فل کانٹیکٹ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میگا زون F-9 اسلام آباد اختتام پذیر ہو گئی تقریب کا اہتمام اسلام آباد اسپورٹس بورڈ نے فل کانٹیکٹ مارشل آرٹس اسلام آباد کے تعاون سے کیا ۔مقامی مارشل آرٹس کلبوں کے لڑکوں اور لڑکیوں نے بھر پور شرکت کی۔ لڑائی کی مہارت اور لگن کا مظاہرہ کیا گیا۔ مہمان خصوصی ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ اینڈ ڈویلپمنٹ افس اف کمشنر اسلام اباد میڈم بشریٰ اقبال راؤ، اسپورٹس سکریٹری چوہدری محمد افضل اور ایسوسی ایٹ سکریٹری رمضان قصوری نے شرکت کی۔

میزبان گرینڈ ماسٹر مزمل محبوب اور مس شیموک تھی۔غیر معمولی ہنر اور عزم کا مظاہرہ کرنے پر تماشائیوں نے خوب داد دی ۔مہمان خصوصی نے ٹرافیاں، تمغے اور نقد انعامات نوازا اور کہا اسلام آباد اسپورٹس بورڈ نے نہ صرف مارشل آرٹس بلکہ اسلام آباد میں تمام کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہےاس منصوبے کا مقصد کھیلوں کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر بلند کرنا، ایک صحت مند معاشرے کو فروغ دینا اور کھیلوں کے عالمی میدان میں پاکستان کی ساکھ کو بڑھانا ہے۔

تازہ ترین

September 21, 2024

جبری تبدیلی مذہب عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،فرحت اللہ بابر

September 21, 2024

ملک میں قوانین موجود ہیں آپ فتووں کی فیکٹریاں نہیں لگا سکتے،حنیف عباسی

September 21, 2024

بلاول بھٹوکی36 ویں سالگرہ، ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کیک کاٹاگیا

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی