نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا پہلا سیمی فائنل اج 5،30اور دوسرا سیمی فائنل رات 8،50 بجےرات ہوگا

اسلام آباد(محمد حسین ) جناح اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں فائنل مرحلہ مکمل ہو گیا۔ لیگیسی ایف سی نے ٹی ڈبلیو کے کو 3-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ایمن، کائنات اور علینا نے ایک ایک گول کیا۔ آخری گروپ میچ میں، ہزارہ کوئٹہ ایف سی نے ہائی لینڈرز ایف سی کو 2-1 سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔ ہزارہ کی جانب سے فرشتہ اور صادقہ گول اسکورر رہیں جبکہ ہائی لینڈرز کی جانب سے واحد گول سوسان نے کیا۔

نیشنل ویمن فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں کراچی یونائیٹڈ اور لیگیسی ڈبلیو ایف کی ٹیمیں شام 5:30 بجے آمنے سامنے ہوں گی دوسرے سیمی فائنل میں کراچی سٹی ایف سی کا مقابلہ ہزارہ کوئٹہ ڈبلیو ایف سی سے رات 8:30 بجے ہوگا۔ دونوں میچز 8 اگست (جمعرات) کو جناح فٹبال اسٹیڈیم، اسلام آباد میں ہونگے۔

تازہ ترین

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

September 21, 2024

تھانہ بلوچ کالونی کے علاقے منظور کالونی اور اطراف میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی