تعلیم کے ساتھ کھیلوں کی سرگرمیاں بھی انتہائی ضروری ہیں،سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب

اسلام آباد(محمد حسین ) جشن آزادی کے حوالے سے سپورٹس سرگرمیاں کی اختتامی تقریب ڈائرکٹر یٹ آف ایجوکیشن کالجز راولپنڈی ڈویژن نے وقار انساء کالج میںمنعقدکروائی سپیشل سیکرٹری ہائئر ایجوکیشن پنجاب منیب الرحمن نے اس موقع پرخطاب کرتے ہوے کہا تعلیم کے ساتھ کھیلوں کی سرگرمیاں بھی انتہائی ضروری ہیں۔راولپنڈی ڈویژن ۴۰۰ پوائنٹ کے ساتھ پنجابBS / ADP سپورٹس فیسٹیول میں دوسرے نمبر پرھائیر ایجوکیشن پنجاب ، سپورٹس ونگ ڈی پی آئی کالجز پنجاب کے ذیر انتظام اور ڈائریکٹر ایجوکیشن کالجز راولپنڈی کے تعاون سے وزیر اعلی پنجاب جشن آذادی کی تقریبات کے سلسلے میں پہلا ھائیر ایجوکیشن پنجاب اے ڈی پی / بی ایس (انٹر ڈویژن) ٹیبل ٹینس (بوائز اینڈ گرلز) اور ہاکی (گرلز) مقابلوں کا اختتامی روز تھا۔ پنجاب بھر سے روشن روشن چہرے والے طلباءو طالبات/ کھلاڑیوں نےان مقابلوں میں بھرپور حصہ لیا.ٹیبل ٹینس بوائڑ ایونٹ میں چمپئین سرگودھا ڈویژن رہا۔

دوسری پوزیشن راولپنڈی اور تیسری پوزیشن ڈی جی خان کے حصے میں ائی ۔ٹیبل ٹینس گرلز ایونٹ میں راولپنڈی ڈویژن چیمپئین بنا دوسری اور تیسری پوزیشن ملتان ۔سرگودھا نے حاصل کی۔ھاکی گرلز ایونٹ میں چمپئین ھونے کااعزاز فیصل آباد ڈویژن کے سر رہا جبکہ ملتان دوسری اور ڈی جی خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ طلباء و طالبات اور کھلاڑیوں نےمہارتوں ،صلاحیتوں،طاقت ،پھرتی کا بھر پور میلہ سجائے رکھا آخر میں جیتنے والے کھلاڑیوں کو میڈلز۔ٹرافیوں اور اسناد سے نوازا گیا۔کھلاڑیوں نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواذ صاحبہ اور سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر فرخ نوید صاحب کا شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے طلباء و طالبات کو اپنی صلاحیتوں کا مظاھرہ کرنے کا بھرپور مواقعے فراہم کر رھے ھیں.

مہمان خصوصی جناب منیب الرحمن سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب تھےشیر احمد ستی صاحب ڈائریکٹر ایجوکیشن کالجز راولپنڈی، جناب امجد اقبال صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی،ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس وقاص اکبر پروفیسر ڈاکٹر ذاہدہ پروین پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ وقار النساء کالج چن کی شبانہ روز محنت سے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں یہ کالج اب ایک نمایاں اور منفردمقام رکھتا ہے سلیوٹ ھے میڈم صاحبہ کے لئے، راولپنڈی کی سپورٹس ٹیم پروفیسرثوبیہ سلطانہ چودھری۔پروفیسر فہمید۔پروفیسر ثماویہ و دیگر انتظامی کمیٹیوں کے ممبران نے رھائش اور کھیلوں کے مقامات پر بہترین انتظامات کئے.

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ