جونئیر عالمی ہاکی کپ :پاکستان نے نیوزی لینڈ کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی

اسلام اباد (محمد حسین )ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام جاری ملائشیا کے شہر کوالمپور میں جونیئرہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 0-4 سے ہرادیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے ارشد لیاقت نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے 19 ویں، 30ویں اور 54ویں منٹ میں تین گول کرکے عالمی پہلی کپ کی پہلی ہیٹٹرک کی۔جبکہ کپتان عبدالحنان شاہد نے 32 ویں منٹ میں پینلٹی کارنر کے ذریعے ایک گول سکور کیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے کھیل کے اختتام تک کسی کھلاڑی نے گول سکور نہیں کیا۔مین آف دی میچ ارشد لیاقت قرار پائے۔ پاکستان ایونٹ کا تیسرا میچ 9 دسمبر کو بیلجیئم کے خلاف کھیلے گا۔

مزید پڑھیں: عالمی جونیئرہاکی کپ 2023:پاکستان اورہالینڈ کا میچ تین تین گول سے برابر

تازہ ترین

October 20, 2024

نبی کریم ۖکی تعلیمات کو مشعل راہ بنانا ہی ملک کے تمام مسائل کے حل کی کنجی ہے،پیر مبشر محمود

October 20, 2024

سانحہ کارساز شہدا کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، طارق محمود مغل

October 20, 2024

تعلیم کے زیور سے آراستہ خواتین معاشرے کو سدھارنے اور اعلیٰ اقدار کی ترویج میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،کرنل (ر)ساجد حسین وڑائچ

October 20, 2024

تنظیمات اہل سنت پاکستان نے چیئرمین واسا اور ایگزیکٹو ممبر G D A بننے پر مبارک باد پیش کی

October 20, 2024

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،ریس کورس پولیس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ