اسلام آباد (محمد حسین ) قومی ٹیم کو حکومت کی جانب سے این او سی جاری ہوگیا۔قومی ٹیم اسلام آباد سے بھوٹان روانہ ہوگی.قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ دوبئی تھمپو پہنچے گی.قومی فٹبال ٹیم اسلام ائیر پورٹ سے روانہ۔قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز نیپال کےخلاف 21 ستمبر کو کریگی۔