پہلی سپیریئر قومی مرد و خواتین کی تیز ترین ریس کے مقابلے آئندہ ماہ 8 اکتوبر کو لاہور میں منعقد ہونگے۔

اسلام آباد (محمد حسین ) امیگا ایونٹ میں ملک بھر سے تمام مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ان خیالات کا اظہار صدر ایایف پی بریگیڈیئر وجاہت حسین نے کیا انہوں نے مزید کہا ۔اس سلسلہ میں فیڈریشن کے ساتھ تمام منسلک محکموں، صوبائی اور علاقائی ایسوسی ایشنز کو دعوت نامےجاری کر دیئے گئے۔ فاتح مردوں اور خواتین کھلاڑیوں کو نقد انعامات دیئے جائیں گے۔پہلا انعام 1 لاکھ روپے، دوسرا انعام 50 ہزار روپے، تیسرا انعام 25 ہزار روپے اور 4 سے 8 پوزیشن ہولڈرز کے لئے دس، دس ہزار روپے کا انعام رکھا گیا۔

ایونٹ میں شرکت کی دلچسپی رکھنے والے کھلاڑی ای میل کے ذریعے pak@mf.worldathletics.org اپنے، اپنے ناموں کی رجسٹریشن 5 اکتوبر تک کروا سکتے ہیں۔ تمام کھلاڑی 8 اکتوبر کو نیشنل کوچنگ ایسوسی ایشن کے صدر رفیق احمد ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے ہیڈ کوچ چوہدری اصغر علی گل کو رجسٹریشن اور دستاویزات کی اسکروٹنی کے لئے رپورٹ کریں گے

تازہ ترین

October 18, 2024

وزیر اعظم کی موسمیاتی معاون رومینہ خورشید عالم کا موسمیاتی اتھارٹی پر متفقہ موسمیاتی کارروائی کے لیے شراکت داروں سے رابطہ قائم کرنے پر زور

October 18, 2024

خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی اے این پی کی تجویز صوبہ ہزارہ تحریک نے مسترد کردی

October 18, 2024

مرکزی جمعیة و اہلحدیث یوتھ فورس حلقہ کھیالی شاہ پور کے زیر اہتمام 21ویں کانفرنس

October 18, 2024

چیئرمین بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی قیادت میں شہیدوں کا مشن مکمل کرینگے، چودھری اسلم گل

October 18, 2024

ایف پی سی سی آئی کے صدر کا آئی سی سی آئی کا دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ