ملکی تاریخ میں پہلی بار فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیکنیکل آفیشلز کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلٸے فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز آج (جمعرات) سے اسلام آباد میں ہوگا۔باسکٹ بال کی عالمی تنظیم ”فیبا“ کی گاٸیڈ لاٸن کے تحت ہونیوالی ورکشاپ کوبحرین سے تعلق رکھنے والے فیبا ایشیا کے انسٹرکٹر کنڈکٹ کرواٸینگے. یہ ورکشاپ پاکستان میں باسکٹ بال کھیل کی ترقی کیلٸے مفید ہوگی جس میں ملک بھر سے فیبا ٹریننگ کورسمیں کامیابی حاصل کرنیوالے 11 امیدوار حصہ لے رہے ہیں جن کی تکنیکی مہارت کو بہتر بنایا جاٸیگا۔

اس پروگرام کا مقصد فیبا ​​کےلائسنس یافتہ(Statistician)اسٹیٹیشن ماہرین کو تربیت دینا ہےجو قومی اور بین الاقوامی باسکٹ بال ایونٹس کو کور کرنے کے ذمہ دار ہوں گے۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن ملک میں کھیل کی مختلف جہتوں کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ یہ ورکشاپ ان اقدامات کے سلسلے کی ایک کڑی ہے جبکہ ورکشاپ سے پاکستان میں فیبا ​​کے لائسنس یافتہ شماریاتی ماہرین کو متعارف کروایا جاے گا جو کہ ساؤتھ ایشن گیمز جو پاکستان میں منعقد ھوں گی اس میں بھی آپنی خدمات سر انجام دیں گے ۔

تازہ ترین

October 18, 2024

چیئرمین بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی قیادت میں شہیدوں کا مشن مکمل کرینگے، چودھری اسلم گل

October 18, 2024

ایف پی سی سی آئی کے صدر کا آئی سی سی آئی کا دورہ

October 18, 2024

سانحہ کارساز کی سالانہ برسی کے موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خصوصی بیان

October 18, 2024

پاکستان کی فلپائن میں منعقدہ 59وہں ایشیاء اور پیسیفک ریجنز ڈی جی سی اے کانفرنس میں شرکت

October 18, 2024

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشی اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ