آئی ایل ٹی 20 نے اعتماد پیدا کیا، محمد جواد اللہ

دبئی(سپورٹس ڈیسک )ٹینس بال کرکٹ میں باقاعدگی سے حصہ لینے والے محمد جواد اللہ پروفیشنل کرکٹ سرکٹ میں اس وقت تک ایک اجنبی شخصیت تھے جب تک انہوں نے اپریل 2022 میں متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ رابن سنگھ کی نگرانی میں منعقدہ ملک گیر ٹیلنٹ ہنٹ فار بولرز میں حصہ نہیں لیا۔انہوں نے 2023 میں متحدہ عرب امارات کی قومی ٹیم کے لئے ون ڈے اور ٹی 20 دونوں میچوں میں ڈیبیو کیا تھا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے کا سہرا ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے تجربے کو قرار دیا ہے۔ کیونکہ انہوں نے بغیر کسی تجربے کے ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے پہلے ایڈیشن میں شرکت کی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ جب پہلی مجھے زیادہ سے زیادہ میچ کھیلنے کا موقع ملا تو اس سے نہ صرف میرا اعتماد بڑھا بلکہ اس تجربے نے مجھے ون ڈے اور ٹی 20 دونوں میں متحدہ عرب امارات کے لئے کھیلنے کا موقع دیا۔ ۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایل ٹی 20 ایک بہت بڑا ٹورنامنٹ ہے اور میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے پہلے ایڈیشن کے لئے شارجہ واریئرز نے منتخب کیا تھا۔ آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے لئے شارجہ واریئرز نے محمد جواد اللہ برقرار رکھا وہ ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن میں اسی فرنچائز کا حصہ تھے۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی