پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کیلئے 96 اضلاع میں کلبز سکروٹنی مکمل

چئیر مین نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک کی خدمات قابل تحسین

اسلام آباد(محمد حسین ) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے 96اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا گیا،آل پاکستان ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے تحت 6اور 7جنوری کو 13اضلاع کے مختلف وینوز پر 158میچ کھیلے گئے،کسی ایک ہفتے میں کھیلے جانے والے میچز کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے،ابھی تک 1579مقابلوں کا انعقاد کیا جاچکا ہے۔یاد رہے کہ پی ایف ایف الیکشن میں ووٹنگ رائٹس کیلئے فزیکل سکروٹنی کا عمل پہلے راﺅنڈ کے میچز میں مکمل کیا جارہا ہے،رواں ہفتے 13اور 14جنوری کو ڈیرہ بگٹی،درکھان،گجرات،جعفر آباد،جھل مگسی،کراچی ساﺅتھ ،کشمور،شیخوپورہ،خیبر، کوہلو، لاہور، مظفرگڑھ،نصیر آباد اور پشاور میں آل پاکستان ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے مقابلے ہوں گے ،142اضلاع میں سے 100میں سکروٹنی کا عمل مکمل ہونے سے ایک اہم سنگ میل عبور ہوگا۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی