اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری تنا زعے کے بعد مشرقی وسطیٰ میںنئے تنازعے نے جنم لے لیا. گزشتہ روز ایران نے اسرائیل کے جوابی حملے میں200 سے زائد مزائل داغے تھے . امریکی میڈیا یا کے مطابق اسرائیل نے ایران پر ایک اور حملہ کردیا.
نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکی حکام نے کہاہے کہ اسرائیل نے ایران پر میزائل حملہ کیا ہے،اسرائیل کا حملہ انتہائی محدود پیمانے کا تھا،امریکی حکام نے مزید کہا کہ اسرائیل میزائل ایرانی شہر اصفہان کے قریب فوجی اڈے پر لگا۔