فلسطین کو آزاد اور خود مختار ریاست کا درجہ دینے کی قرار داد منظور

اقوام متحدہ نے فلسطین کو آزاد اور خود مختار ریاست کا درجہ دینے کی قرار داد منظورکرلی ۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطین کے حقوق کو وسعت دینے کی قرارداد کو زبردست حمایت کے ساتھ منظور کیا گیا ،143 ممالک نے قرارداد کےحق میں ووٹ دیا، 9 نے مخالفت کی اور 25 نے ووٹ نہیں دیا۔

اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض منصورنے کہا کہ اگر آپ ہماری آزادی کی حمایت نہیں کرتے تو آپ امن کی حمایت نہیں کرتے، فلسطین میں35ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید،80ہزار معذور، 20 لاکھ بے گھر ہو چکے ہیں اور سب کچھ تباہ ہو چکا ہے، اسرائیل کا فلسطینوں کو تباہ اور بے گھر کرنے منصوبہ تبدیل نہیں ہوا، دنیا بمشکل فلسطینی عوام کے خلاف کارروائیوں کی ظالمانہ اور وسیع نوعیت کو سمجھنے لگی ہے، اسرائیلی وزیراعظم اپنی سیاسی بقا کو یقینی بنانے کے لیے مزید ہزاروں فلسطینیوں کو شہید کرنے کے لیے تیار ہے، رفح میں لاکھ 14 فلسطینی حیران ہیں کہ کیا وہ آج زندہ رہیں گے اور آگے کہاں جائیں گے، ہم نے اقوام متحدہ کا چارٹر نہیں لکھا، ہم نے بین الاقوامی قوانین نہیں بنائے، ہم نے صرف بین الاقوامی قوانین کو فلسطینیوں پر لاگو ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین

November 14, 2024

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ سمال انڈسٹریز کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا

November 14, 2024

سپین کی سینیٹ کے وفد کا دورہ ،پاکستان اور سپین کے بڑھتے ہوئے تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، یوسف رضا گیلانی

November 14, 2024

ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ کا دورہ راولپنڈی چیمبر ، باہمی تجارت اور سرمایہ کاری منصوبوں پر تبادلہ خیال

November 14, 2024

محفوظ اور غذائیت سے بھرپور خوراک کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین

November 14, 2024

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا سی ایم ایچ سینٹر کوئٹہ کا دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ