پاکستان-بھارت تعلقات پر گول میز کانفرنس،سینیٹر شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان کا انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز اور بیکن ہاؤس سینٹر فار پالیسی ریسرچ کے زیر اہتمام پاکستان-بھارت تعلقات پر گول میز کانفرنس سے خطاب.سینیٹر شیری رحمان نے ماحولیاتی تبدیلی، اقتصادی تعاون اور غذائی تحفظ جیسے جدید چیلنجز سے نمٹنے کی اہمیت پر زور دیا

شیری رحمان نے خطے کو روایتی جغرافیائی سیاسی پوزیشننگ کے بجائے دیگر دنیا کی طرح نئی حکمت عملیوں کی ضرورت ہے،ہم آج بھی طویل اسٹریٹجک عدم اعتماد کے دور میں پھنسے ہوئے ہیں.عدم اعتماد ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جو ہمارے تمام مکالموں کا تعین کرتا ہے، چاہے وہ ٹریک ون ہو، ٹریک ٹو ہو یا دیگر غیر رسمی ملاقاتیں ہوں.2019 سے مودی کی انتہاپسند حکومت نے کشمیر میں خوف کی حکومت قائم کر دی ہے.

سینیٹر شیری رحمان کا مزید کہنا تھا کہ مودی حکومت کے اقدامات کی وجہ سے دونوں جوہری ہمسایوں کے درمیان تعلقات میں خطرناک موڑ پیدا کر دیا ہے.مودی کی حکومت کے کشمیر میں کیے گئے اقدامات نے اسٹریٹیجک شبہات میں اضافہ کیا ہے اور سیاسی مکالمے کے مواقع کو کم کر دیا ہے.بھارت کو اپنی روایتی جیو پولیٹیکل سیاست پر نظر ثانی کرنی چاہئے.خطے اس وقت خوشحال ہوتے ہیں جب وہ تعاون کرتے ہیں، نہ کہ جب وہ تنازع میں ہوتے ہیں.ہمیں مشترکہ مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے جو دونوں ممالک کو متاثر کرتے ہیں.ماحولیاتی ایمرجنسی اور غذائی عدم تحفظ میں اضافہ ایسے فوری مسائل ہیں جن کے لیے مشترکہ حل کی ضرورت ہے.ضروری ہے کہ ہم معقول مکالمے اور باہمی تعاون کی کوششوں میں شامل ہوں تاکہ ان مشترکہ چیلنجز کا سامنا کیا جا سکے.پاکستان اور بھارت کے علاوہ اس خطے میں موجود دیگر ممالک کو بھی مشترکہ مسائل کے مشترکہ حل تلاش کرنے ہونگے.

تازہ ترین

October 20, 2024

نبی کریم ۖکی تعلیمات کو مشعل راہ بنانا ہی ملک کے تمام مسائل کے حل کی کنجی ہے،پیر مبشر محمود

October 20, 2024

سانحہ کارساز شہدا کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، طارق محمود مغل

October 20, 2024

تعلیم کے زیور سے آراستہ خواتین معاشرے کو سدھارنے اور اعلیٰ اقدار کی ترویج میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،کرنل (ر)ساجد حسین وڑائچ

October 20, 2024

تنظیمات اہل سنت پاکستان نے چیئرمین واسا اور ایگزیکٹو ممبر G D A بننے پر مبارک باد پیش کی

October 20, 2024

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،ریس کورس پولیس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ