نہرو نے دو بڑی غلطیاں کیں ورنہ پورا کشمیر ہمارا ہوتا ، بھارتی وزیر داخلہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ سابق بھارتی وزیر اعظم جواہر لال نہرو کے دور میں کی گئی غلطیوں کا خمیازہ کشمیر کو بھگتنا پڑا۔
جمعرات کو لوک سبھا (قومی اسمبلی) میں اظہار خیال کلرتے ہوئے امیت شاہ نے کہا کہ کشمیر پر نہرو کی دو غلطیاں بھاری پڑیں، نہیں تو پی او کے (آزاد کشمیر) ہمارا ہوتا۔
کشمیر کی تاریخ پر بات کرتے ہوئے امیت شاہ نے مخالف جماعت کانگریس کو آڑے ہاتھوں لیا۔
انہوں نے کہا کہ جواہر لال نہرو نے دو بڑی غلطیاں کیں، ’پہلی اور سب سے بڑی غلطی یہ تھی کہ جب ہماری فوج جیت رہی تھی، تو پنجاب کا علاقہ آتے ہی جنگ بندی نافذ کر دی گئی اور آزاد کشمیر کا جنم ہوا‘۔
انہوں نے کہا کہ اگر جنگ بندی تین دن بعد ہوئی ہوتی تو آج پی او کے ہندوستان کا حصہ ہوتا۔
امیت شاہ نے کہا کہ دوسری غلطی یہ تھی کہ جواہر لال نہرو نے ہندوستان کے اندرونی معاملات کو اقوام متحدہ میں لے جانے کی غلطی کی۔

مزید پڑھیں: پاکستان پیپلز پارٹی کراچی سے کشمیر تک بسنے والے عوام کی مقبول ترین جماعت ہے: راجہ پرویز اشرف

تازہ ترین

September 9, 2024

لندن، برطانیہ میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے یومِ دفاع منای گیاا

September 9, 2024

بلوچستان کا وفد مولانا غفور حیدری کی قیادت میں دورہ چین پر روانہ

September 9, 2024

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ایکسٹینش لینے سے انکار

September 9, 2024

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،

September 9, 2024

ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ