ٹوکیو ائیر پورٹ لینڈنگ کے وقت دو طیاروں میں ٹکر، آگ لگ گئی

ٹوکیو( ویب ڈیسک ) جاپان ائیر لائن کے طیارے کی لینڈنگ کے وقت کوسٹ گارڈز کے طیارے سے ٹکر، 367 مسافر سوار تھے ۔ ہوائی جہاز کو آگ لگ گئی ۔5افراد ہلاک ہوگئے ۔

رپورٹ کے مطابق ٹوکیو ائیر پورٹ پر جاپان ائر لائن کا مسافر طیارہ کھڑے کوسٹ گارڈز کے طیارے ٹکرا گیا جس کے بعد بڑا  دھماکا سنا گیا اور جاپان ائیر لائن کے طیارے کو آگ لگ گئی ۔

کچھ مسافروں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جبکہ معجزانہ طور پر جاپان ائیر لائن کے طیارے کے   تمام مسافروں کو بخیریت اتار لیا گیا، کوسٹ گارڈز کا طیارہ آتشزدگی کے بعد تباہ ہوگیا    رپورٹ کےمطابق دوسرے طیارے میں سوار 5 کوسٹ گارڈز ہلاک ہوگئے ۔  جبکہ کیپٹن شدیدزخمی ہوگیا جس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں: 2024میں جاپان سے روانہ مسافر 2023میں امریکہ پہنچے

زخمی مسافروں کو اسپتال داخل کرادیا گیا ہے جبکہ حادثے کی انکوائری کی جارہی ہے کہ حادثہ پائلٹ کی غلطی سے پیش آیا یا ائیر ٹریفک کنٹرول اس کا ذمہ دار ہے ؟

تازہ ترین

November 9, 2024

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی کینرڈ کالج لاہور میں تقریب سے خطاب

November 9, 2024

مخدوم زادہ سید علی رضا شاہ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے اعزاز میں ایک پُروقار استقبالیہ کا اہتمام کیا

November 9, 2024

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر بیان

November 9, 2024

پاکستانی باکسر شعیب خان ذہری نے مسقط میں منعقدہ ورلڈ ٹائٹل فائٹ اپنے نام کر لیا

November 9, 2024

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ اقبال کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ