اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان ارشد محمود کیانی ،چوہدری کامران برمنگھم برطانیہ اور عاقل کیانی نے انجم عقیل خان کو ایم این اے منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے.
ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کو شاندار جیت پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
وہاب خان گولڑہ بھی ہمراہ موجود تھے.