نارملائزیشن کمیٹی نے آئندہ سال ساف کلب چیمپئن شپ 2024 کےلئے تین امیدوار نامزد کر دئیے

اسلام اباد(سٹاف رپورٹر)فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے آئندہ سال ساف کلب چیمپئن شپ 2024 کیلئے 3امیدوار نامزد کر دیئے، فیصلہ پاکستان پریمیئر لیگ میں ٹیموں کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے،گزشتہ 10سال میں صرف 2بار اس ڈومیسٹک ایونٹ کا انعقاد ہوسکا ہے،اس دوران بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے افغان کلب،مسلم کلب اور بلوچ نوشکی کی نامزدگی ہوئی ہے،تینوں کے مابین لیگ سے آئندہ سال ساف کلب چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیم کا فیصلہ ہوگا، پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ٹیم میگا ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرے گی،کوئٹہ کی میزبانی میں ہونے والی لیگ کا شیڈول جلد جاری کردیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: سالانہ فٹبال چیمپئین شپ ایونٹ،وقار النساء کالج راولپنڈی کی پہلی پوزیشن

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ