پاکستان اور کویت کے درمیان اربوں ڈالر کے معاہدے

کویت(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور کویت کے درمیان اربوں ڈالر کے معاہدے ہوئے ہیں۔پاکستان اور کویت کے درمیان اربوں ڈالر کے 7معاہدوں پر دستخط ہوگئے ،معاہدوں میں فوڈ سکیورٹی،زراعت، ہائیڈل پاور، واٹر سپلائیز کےشعبے شامل ہیں۔

ثقافت، آرٹ، ماحولیات اور پائیدار ترقی کے 3 مفاہمت کی یاداشتوں پر بھی دستخط پوئے،دونوں رہنماؤں نے تعلقات کی رفتار پر انتہائی اطمینان کا اظہار کیا۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کویت کے پہلے نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کی ۔اس ملاقات میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی موجود تھے،ملاقات میں برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی خواہش کا اعادہ کیا گیا۔
تعلقات کو مزید مضبوط اور گہرا کرنے کیلئے تیز رفتار اقدامات کرنے پر اتفاق کیا گیا،وزیر اعظم نے کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔
نگران وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر، نگران وزیر توانائی محمد علی، نگران وزیرتجارت گوہر اعجاز اور نگران وزیرِ قانون، موسمیاتی تبدیلی و آبی ذخائر احمد عرفان اسلم اور وزیرِ اعلی پنجاب محسن نقوی وزیرِ اعظم کے ساتھ وفد میں شریک تھے۔

مزید پڑھیں: آرمی چیف عاصم منیر کی کویتی ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر سے ملاقات

تازہ ترین

November 22, 2024

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا ہونے والے مسائل کے حل کی ضرورت ہے، سید یوسف رضا گیلانی

November 22, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے عادل خان بازئی کی نااہلی کے لیے ریفرنس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

November 22, 2024

صدر آصف علی زرداری کی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت

November 22, 2024

آئی سی سی آئی کے صدر ناصر منصور قریشی کی طارق صادق کو مبارکباد

November 22, 2024

قرآنِ کریم قیامت تک آنے والے انسانوں کے لئے راہِ ہدایت ہے،علامہ مولانا صاحبزادہ خلیل احمد مرتضائی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ