ہانیہ عامر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے ماہِ رمضان میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

رپورٹس کے مطابق ہانیہ عامر پاکستان کی ٹاپ اداکاراں میں سے ایک ہیں، وہ کئی ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، ڈرامہ سیریل میرے ہمسفر کی زبردست کامیابی کے بعد وہ بھارت میں بھی بہت مقبول ہوئیں۔

سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر اکثر اپنی دلچسپ ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کرتی ہیں جس کی وجہ سے انسٹاگرام پر بھی ان کے فالووز کی تعداد 12.9 ملین ہے۔

مداح اداکارہ کی ہر پوسٹ پر تبصرے کرتے ہوئے ان کی اداکاری اور خوبصورتی کی تعریف کرتے ہیں۔ اب ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کیں جن میں انہیں مکہ مکرمہ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر میں ہانیہ عامر نے حجاب کیا ہوا ہے جبکہ وہ اس مقدس مقام کی زیارت کرکے کافی خوش بھی نظر آرہی ہیں۔ ہانیہ عامر نے یہ تصاویر 23 مارچ ہفتے کے روز اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی اور عمرے کی ادائیگی پر اللہ تعالی کا شکر بھی ادا کیا۔

سوشل میڈیا صارفین اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے ہانیہ عامر کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی